پہلے قومی فریضہ پھر بارات، ملتان میں دلہا دلہنیا کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچ گیا

پہلے قومی فریضہ پھر بارات، ملتان میں دلہا دلہنیا کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچ گیا

ملتان میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 149 کے ایک پولنگ اسٹیشن پر دلہا دلہن ووٹ ڈالنے پہنچ گئے۔




جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دلہا ندیم  نے کہا کہ پہلے قومی فریضہ ادا کروں گا  اور ووٹ ڈالنے کے بعد بارات روانہ ہوگی۔

دوسری جانب رائے ونڈ میں 90 سالہ بزرگ شہری ووٹ ڈالنے پہنچ گیا، بزرگ محمد بشیر کو پولیس اہلکار سہارا دے کر پولنگ اسٹیشن سے باہر لائے۔


Comments